فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا جائز نہیں ، اگرکبھی فجرکی سنتیں چھوٹ جائیں،توسورج طلو ع ہونے کے  بیس منٹ بعد ضحوی کبری سے پہلے پہلے ان کوپڑھ لے ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *