ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟

سوال: ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟

جواب:ارباب کے ایک معنی ’’مالک ‘‘کےبھی  ہیں۔جیسے کہا جاتا ہے ارباب اقتدار یعنی اقتدار کے مالک ،لہذا مالک کو ارباب کہنا جائز ہے ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *