میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟

سوال: میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟

جواب:والدین حیات ہو ں یا نہ ہوں،والدین کی طرف سےعمرہ کرنا شرعاً جائز  اور نیک کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *