تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:جی ہاں ! بقیہ تراویح آپ جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *