کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟

سوال: کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟

بہنوئی غیرمحرم ہوتا ہے اور عورت کا 92کلومیٹر کا سفر بغیر محرم کے کرنا جائز نہیں ،خواہ یہ سفر عمرہ یا حج کے لئے ہی کیوں نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے