سوال: کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟
جواب: غیر مسلم کو قرآن پاک یا اس کا ترجمہ ہاتھ میں دینے کی اجازت نہیں ،چاہے وہ غسل ہی کیوں نہ کر لے،البتہ قرآن پاک کی تعلیم دی جاسکتی ہے جبکہ قرآن کو چھونا نہ پایا جائے اور کافر کو تعلیم دین کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے اسے کوئی ایسی تفسیردی جائےجس میں قرآن پاک کے الفاظ کم اور تفسیر کے الفاظ زیادہ ہوں یا سنی علماء کی وہ کتب دی جائیں جس میں اسلام کی بنیادی معلومات ہوں