خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟

سوال: خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟

جواب: جی ہاں  شرعی خلع ( یعنی مال کے بدلے میں نکاح زائل کرنا)کے بعد عورت پر عدت لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *