کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں ؟

سوال: کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں؟

جواب:  جی ہاں! سن سکتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی مجبوری نہ ہو، تو اذان کےا حترا م میں اٹھ کر بیٹھ جانا اچھا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *