عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟

سوال: عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟

جواب:لباس کی دیگر شرعی قیودات کا لحاظ کرتے ہوئے عورتوں کوتمام رنگ پہننے کی اجازت ہے ، شرعاًکسی رنگ  کی ممانعت نہیں ۔کالے کپڑے بھی پن سکتی ہیں البتہ محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت دونوں کو منع ہے

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *