ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟

سوال: ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟

جواب:تو پھر آپ کو کیسے معلوم کہ آپ سید ہیں؟اگر تحریری نسب نامہ نہیں لیکن آباؤ واجداد سے سید ہونا ہی معروف ومعلوم ہے اور نسب میں کسی واضح غلطی یا تبدیلی کا بھی علم نہیں تو آباؤ واجداد کے اپنے آپ کو سید ظاہر کرنے کی بناء پر آپ اپنے آپ کو سید لکھ سکتے ہیں ورنہ نہیں

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے