کیا مدنی پنجسورہ سے عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟

سوال: مدنی پنجسورہ میں جو قرآنی آیات یا قرآنی دعائیں ہیں ، تو کیا یہ چیزیں  عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟

جواب: قرآنی آیات کا وہ حصہ جس میں ثناو دعا کے معنی پائے جاتے ہیں،اس حصے کو ثناء و دعا کی نیت سے حائضہ عورت پڑھ سکتی ہے،البتہ وہ آیات جن میں ثناء دعا کامعنی نہیں پایا جاتا ،انہیں پڑھنا،اسے  دعا کی نیت سے پڑھنایا وہ آیات کہ جن میں ثناء دعا کے  معنی تو پائے جاتے ہیں ، لیکن انہیں بغیر ثنا ءو دعا کی نیت سے پڑھنا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے