استقرار حمل کے بعد کب تک مباشرت کرنا جائز ہے؟

سوال: استقرار حمل کے بعد کب تک مباشرت کرنا جائز ہے؟

جواب:حمل  چاہےچند دن کا ہو یا زیادہ دنوں کا، شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں،البتہ طبی لحاظ سے عورت یابچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضررہوناثابت ہو،توبچناہوگا۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے