سوال: جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟
جواب:جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں ،اگر یہ برتن پاک ہے تو کچن یا دیگر کاموں میں استعمال کرنے میں شرعاً حرج نہیں ، اور اگر ناپاک ہے تو استعمال سے پہلے پاک کر لیا جائے ۔

Tags جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟ کپڑے والے برتن کو کچن میں استعمال کرنا کسیا کپڑے والے برتن کو کھانے میں استعمال کرنا کیسا