قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ فاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟

جواب:   مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا ،اگر وہ نہیں کیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔(یعنی فرض اداہوگیا،واجب چھوٹنے کے باعث اس کادوبارہ پڑھناواجب ہے ۔)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *