کیا اسلامی بہن مخصوص ایام میں قرآن کی تفسیر لکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا اسلامی بہن مخصوص ایام میں قرآن کی تفسیر لکھ سکتی ہے؟

جواب:حیض و نفاس کی حالت میں قرآن پاک کی تفسیر لکھنا فی نفسہ جائز ہے ،  لیکن یہ خیال رہے کہ حیض و نفاس کی حالت میں قرآن پاک کی  آیات و ترجمہ  کا پڑھنا ،لکھنا ،چھونا یہ سب ناجائز و حرام ہے،جبکہ تفسیر لکھنے میں قرآنی آیات کو لکھنے  یا چھونے سے بچنا انتہائی دشوار ہے ،لہذا حیض و نفاس کی حالت میں تفسیر لکھنے سے بچا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *