بھول کر بغیر وضو نمازپڑھ لی توکیاحکم ہے ؟

سوال:  اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب:  اگر کسی کا وضو ٹوٹ گیا اور اسے وضو کرنا یاد نہ رہا اور اس نے بھول کر بغیر وضو کے ہی نماز پڑھ لی اور بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو نہیں تھااور میں نے بغیر وضو کے نماز ادا کی ہے ،تو اس نماز کو دووبارہ پڑھنا لازم ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے