کیا عورتوں کی نماز انڈرگارمنٹس کے بغیر ہو جاتی ہے ؟

سوال:  کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے ؟

جواب:  ایسا لباس جس سے ستْر چھپ جائے اس میں نماز ہوجاتی ہے۔نماز  کے لیے قمیص کے نیچے بنیان under/ garmentپہننا مرد و عورت میں سے کسی کے لیے ضروری نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *