مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟

سوال:  مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:  مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔البتہ وقتِ مغرب  داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی اداکرنا مستحب ہے اور مغرب کی نماز میں بلاوجہ شرعی اتنی تاخیر  کرنا کہ  ستارگتھ جائیں( یعنی چھوٹے ،بڑے تمام ستارےظاہرہوجائیں)تو یہ  مکروہ تحریمی ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے