مال میں کٹوتی کرنا کیسا

سوال: ایک شخص نے کسی سے جگہ خریدی تھی،ابھی رقم پوری ادانہیں کی،یہ دونوں کے استعمال میں تھی اور جب وقت آیا تو رقم ادانہیں کرپایا،اب وہ جگہ واپس کرنی پڑے توجس نے ایڈوانس میں رقم لی تھی وہ پوری رقم واپس کرے گا یا اس میں سے کٹوتی ہوگی؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں باہمی رضامندی سے سودا فسخ کرنے کی صورت میں بیچنے والا جتنی رقم وصول کرچکاہے اس پرمکمل رقم واپس کرناضروری ہے،اس میں کٹوتی کرناجائزنہیں۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے