والدین جس لڑکی سے منگنی کروائیں،وہ پسند نہ ہوتو کیا کیا جائے؟

سوال: والدین جس لڑکی سے منگنی کروائیں،وہ پسند نہ ہوتو کیا کیا جائے؟

جواب: اگرکوئی شرعی وجہ نہ ہو تو نکاح کرنے میں والدین کی رضا مندی کوہی اختیارکیا جائے،اپنی خواہش پر والدین کی خواہشکو ترجیح دینا عافیت کا سبب ہے کہ رب کی رضا والدین کی رضامیں ہےہاں اگر کوئی وجہ ہو تو حکمت عملی اور حسن سلوک کے ساتھ والدین کو راضی کر لیا جائے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے