ایک شخص کے پاس مال ہے تو  حج کرے یا تجارت کرے؟

سوال: ایک شخص کے پاس مال ہے تو  حج کرے یا تجارت کرے؟

جواب: جس شخص کے پاس اتنا مال ہے کہ وہ حج پر جاسکتاہے اورحج کی دیگرشرائط بھی اس میں پائی جاتی ہیں تواس پرحج فرض ہےاور حج فرض ہوجانے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *