ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟

جواب: جی خرچ کر سکتی ہے۔

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *