عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

سوال: عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

جواب: عورت کا سونے ،چاندی کے علاوہ دھاتوں کے  زیورات پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، یہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے