روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں ناخن،بال ،غیر ضروری بال کاٹناجائزہے ،اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *