حیض ونفاس کی وجہ سے نمازپڑھنامعاف ہوتی ہے،توکیا روزہ رکھنے کی بھی معافی ہے؟

سوال: حیض ونفاس کی وجہ سے نمازپڑھنامعاف ہوتی ہے،توکیا روزہ رکھنے کی بھی معافی ہے؟

جواب: حیض و نفاس میں روزہ رکھنے کی شرعاً اجازت  نہیں،لیکن حیض  و نفاس کی حالت میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضاءمضان المبارک کے بعدکرنا ہوگی۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے