جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟

سوال: جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں اولاً اس کا علاج کروایا جائے اور اس دوران اگر چکر آنے کی تکلیف  میں شدت ہے تو اشارہ کرنے کی اجازت ہے ۔

(دعوت اسلامی)

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے