چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو ،تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے ؟

سوال: چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟

جواب: پوچھی گئی صورت  میں شرائطِ زکوۃ پائی جانے کی صورت میں اس چوڑی پرچاندی کے حساب سے زکوۃ لازم ہوگی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے