ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی

سوال: کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟

جواب: ڈیوٹی پرہوں یا گھر میں یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے ،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *