فرض روزہ کس صورت میں نہ رکھنے کی اجازت ہے؟

سوال:فرض روزہ کس صورت میں نہ رکھنے کی اجازت ہے؟

جواب: فرض روزہ کن صورتوں میں چھوڑنا جائز ہے ،اس میں تفصیل ہے لہذا اس بارے جاننے کے لئے بہار شریعت حصہ 5 میں مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔

البتہ آپ اپنی خاص صورت بتا کر جواب حاصل کرسکتے ہیں ۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے