سوال: اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟
جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں ،وتر ،سنن اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے اور اگر کوئی شخص سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے، تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ کھڑا ہو جائے اور سورت ملائے، پھر رکوع کرے اور اورآخر میں سجدہ سہوکرکے نماز مکمل کرےاس کی نماز درست ہوجائے گی۔
اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟