ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟

سوال: ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟

جواب: جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعدپیر  صاحب  کی بیعت توڑ نا شرعاً ممنوع ہے،البتہ جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعد اس پیر صاحب کی بیعت توڑے بغیر ،کسی دوسرے  جامع الشرائط پیر صاحب  كا طالب ہوسکتا ہے ،لیکن یہ ذہن میں رہے کہ اپنے پہلے مرشد کو فراموش نہ کرے، ان سے ذرہ برابربداعتقادی تو دور کی بات ہے بے اعتقادی بھی نہ رکھے یہ عمل انسان کو  ہلاک کردینے والا ہے ،کیونکہ  کسی اللہ والے سے اعراض زہر قاتل  ہے بلکہ یہ عقیدہ رکھے کہ یہ میرے مرشد بر حق ہی کا فیض ہے جو مجھے ان دوسرے پیر صاحب تک پہنچایا۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے