عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال:  اگر کوئی عورت دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے کے بعد نماز پڑھے ،تو کیا حکم ہے؟

جواب:  دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے سےنماز بغیر کراہت کے ہو جاتی ہے،اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ خلافِ معتاد نہیں،باندھنے کیلئے فولڈ ہی کرنا پڑے گا ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے