سوال: تکلیف کی وجہ سے دانت پر خول چڑھا ناکیسا ہے؟ جواب:جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »darulfikar
مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟
سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟ جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟
سوال: حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:عدت شوہر ثانی کے گھر میں پوری کرنا ضروری ہے،البتہ اگربلاوجہ شرعی شوہر اول کے گھر پوری کرتی ہے ، اگرچہ گناہ گار ہوگی،لیکن عدت پوری ہو جائے گی۔ …
Read More »میرے پاس جو زیور ہے اس کو میں بچوں کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر وصیت کر سکتی ہوں یا نہیں
سوال:میرے پاس جو زیور ہے اس کو میں بچوں کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر وصیت کر سکتی ہوں یا نہیں؟یو نہی جو میرے پاس ہے اسے بچوں مین تقسیم کر سکتی ہو ں یا نہیں اپنی مرضی سے جسے جو چاہوں دو؟ جواب: آپ کے بچے آپ کے …
Read More »ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال میں لانا کیسا ہے؟
سوال: ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال میں لانا کیسا ہے؟ جواب: ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال کرناجائزہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟
سوال: شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟ جواب:جانوراگرعقیقہ کی شرائط پرپورااترتاہوتواسے عقیقہ میں کرسکتے ہیں اوراس کاگوشت شادی بیاہ میں مہمانوں کوکھلانے کے لیے استعمال کرنابھی جائزہے ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟
سوال: فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟ جواب: ایک وقت میں ایک فرد کو ایصال ثواب کیا جائے یا ایک سے زائد افراد کو ،دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب: بچہ گود لینا شرعاً جائز ہے ، لیکن یہ یاد رہے کہ اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی …
Read More »کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟ جواب: کاروبارکرنے کے لیے بینک سے لون لینے کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »طلاق رجعی کا حکجم کیا ہے؟
سوال:میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تھی ،میں اسوقت پاکستان میں تھا آخری تین دن پہلے فیصلہ ہوگیا تھا ،وہ گھر آگئی تھی ،لیکن وہ پیریڈ سے تھیں،میں پھر ادھر آگیا ،تین ماہ سے زیادہ ہوگیا کسی نے کہا کہ جب تین ماہ ہوجائیں اور یہ نہ کہا …
Read More »