darulfikar

15 دن کااگرٹھہرنے کاارادہ ہے تو قصر نماز کے اس میں راتوں کا اعتبار ہوگا یا دنوں کا؟

سوال: 15 دن کااگرٹھہرنے کاارادہ ہے تو قصر نماز کے اس میں راتوں کا اعتبار ہوگا یا دنوں کا؟ جواب:نمازمیں قصرہونے یانہ ہونے میں راتوں کااعتبارہوگا۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

کوئی شخص پہلے نیکیاں کرتا تھا اب گناہ کرتا ہے ،توبہ کی مگرپھر گناہ ہوجاتے ہیں ،کیا اس نے جونیکیاں کی ہیں وہ برباد ہو جاتی ہیں ،رہنمائی فرمادیں اور دعا بھی فرمادیں ۔

سوال: کوئی شخص پہلے نیکیاں کرتا تھا اب گناہ کرتا ہے ،توبہ کی مگرپھر گناہ ہوجاتے ہیں ،کیا اس نے جونیکیاں کی ہیں وہ برباد ہو جاتی ہیں ،رہنمائی فرمادیں اور دعا بھی فرمادیں ۔ جواب:کثیر گنا ہ ایسے ہیں جن سے نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں مثلاً غیبت،حسد ،مسلمانوں …

Read More »

کیاہم نمازجنازہ میں کوئی بھی درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ یا وہی پڑھنا ضروری ہے جو نماز جنازہ کے طریقہ میں بیان کی جاتا ہے؟

سوال: کیاہم نمازجنازہ میں کوئی بھی درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ یا وہی پڑھنا ضروری ہے جو نماز جنازہ کے طریقہ میں بیان کی جاتا ہے؟ جواب: نماز جنازہ میں کوئی بھی دردو پاک پڑھاجاسکتا ہے ،البتہ درود ابراہیمی پڑھنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار …

Read More »

واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟

سوال: واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ جواب:واٹرٹینک میں چھپکلی مر گئی تو سب سے پہلے اسے باہر نکال دیں ، اس کے بعد ٹنکی کے ایک طرف سے واٹرپمپ کے ذریعے پانی داخل کیاجائے …

Read More »

سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے بعد میں ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟

سوال: سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے بعد میں ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟ جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن …

Read More »