darulfikar

الکوہل والی چاکلیٹ کھانا کیسا

سوال: کوکوبین جس سے چاکلیٹ بنتی ہے اسے الکوحل میں رکھتے ہیں اورپھراس کے ساتھ ملا کراس کے ساتھ  بناتے ہیں  اورالکوحل والا پراسیس اس میں کرتے ہیں تو اس سے بنی ہوئی چاکلیٹ  کیا کھانا جائز ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر اس چاکلیٹ میں الکوحل  ڈالی جاتی ہے …

Read More »

بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو  تو  عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند …

Read More »

میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟

سوال: میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی  ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں  نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟ جواب:شادی کی ویڈیو میں گانوں کے علاوہ اور بھی  ناجائز چیزیں ہوتی ہیں مثلاً اس میں اجنبی  …

Read More »

شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے  ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: سونے والے کے سامنے نماز پڑھنا جائز ہے،جبکہ نہ سونے والے کا چہرہ اس کے سامنے ہو،اور نہ ہی  اس سونے والے سے کوئی ایسی چیز ظاہر ہونے کااندیشہ ہو جس سے نمازمیں …

Read More »

محراب سے دور ہوکر جماعت کروانا کیسا

سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی  جماعت سےنماز پڑھی  جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …

Read More »

جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟

سوال: جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟ جواب:مسجد ہو یا کوئی بھی مقدس جگہ وہاں شیطان جانا چاہے جا سکتا ہے ،لہذا شیطان کو …

Read More »

میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک ( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے ) یا اس سے …

Read More »

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟ جواب: صدقہ نافلہ کی رقم کسی کو بھی  علاج کے لئے دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ،البتہ صدقات واجبہ مثلاً زکوٰۃ،فطرہ،کفارات  وغیرہ صرف  مستحق زکوٰۃ( یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ …

Read More »