darulfikar

صرف جامعۃ المدینہ کی زمین خریدنے کے لئے کافر سے چندہ لیاجاسکتا ہے؟

سوال: صرف جامعۃ المدینہ کی زمین خریدنے کے لئے کافر سے چندہ لیاجاسکتا ہے؟ جواب:جامعہ بنانا ایک بڑا دینی کام ہے اور دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم …

Read More »

ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟

سوال: ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس  کھانا کیسا ہے؟ جواب: دم مسفوح یعنی بہتاخون ناپاک ہے اورجب گوشت کولگے گا،تواسے بھی ناپاک کردے گااورناپاک گوشت کوپاک کرنالازم ہے،لہٰذا اس کا خیال رکھنا فرض ہے۔ قصاب پر لازم …

Read More »

پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے تو نماز کا کیا کیا جائے ؟

سوال: پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے تو نماز کا کیا کیا جائے ؟ جواب: نمازکے صحیح ہونے کیلئے طہارت(باوضوہونا)شرط ہےاگردورانِ نمازپیشاب کے قطرے آگئے تو اس  سے وضو ٹوٹ جائے گا ،البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہے کہ وہ  شخص نماز کا وقت شروع ہونے سے لیکر ختم ہونے …

Read More »

بچوں کو کسی نے کوئی چیز دی، تو کیا میں انہیں استعمال کرسکتا ہوں ؟

سوال: بچوں کو کسی نے کوئی چیز دی، تو کیا میں انہیں استعمال کرسکتا ہوں ؟ جواب: چیز سے مراد  اگر آپ کی رقم ہے تو نابالغ بچوں کو  دی گئی وہ رقم کہ جس میں بچے کو مالک بنا دیا جائے یا اتنی رقم دی جائے کہ وہاں کے …

Read More »

اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو راضی کرنے کی نیت سے درودپاک پڑھنا صرف جائز  ہی نہیں،بلکہ بہت ہی اچھا عمل ہے۔ …

Read More »

ایک شخص جس کے پا س زمین ہے اور اس نے کسی کا2لاکھ قرض دینا ہے ،لیکن زمین ابھی بک نہیں رہی اور قرض دینے کا وقت آگیا ہے تو کیا اسے 30 سے 40 ہزارزکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: ایک شخص جس کے پا س زمین ہے اور اس نے کسی کا2لاکھ قرض دینا ہے ،لیکن زمین ابھی بک نہیں رہی اور قرض دینے کا وقت آگیا ہے تو کیا اسے 30 سے 40 ہزارزکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟. جواب:زکوٰۃ صرف مستحق زکوٰۃ (یعنی اس کی ملکیت میں …

Read More »

فلموں ڈراموں میں نکاح کی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ  فلموں، ڈراموں میں ہونے والے نکاح کی حیثیت کیا ہے؟  کیا یہ منعقد ہو جاتا ہے؟ دیوبندیوں کے بنوری افتاء کی  ویب سائٹ پر ایک فتوی ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ نکاح نہیں ہوگا ؛کیونکہ یہ بطور حکایت ہوتا …

Read More »

کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا

سوال: اگرکسی شخص نےزکوۃ کی رقم دی،اورکہاکہ ان پیسوں سےکسی مستحق کوسامان دلادینا،وکیل نےاپنےپاس سےاتنی رقم کاسامان مستحق شخص کودلوادیا،یہ سوچ کرکہ زکوۃ کی  رقم والےپیسےمیں رکھ لوں گاکیااس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ جواب: زکوۃ کے وکیل نے اپنے پیسے زکوۃ میں دیدیے یا موکل کے بتائے ہوئے طریقہ …

Read More »

شوہر کا بیوی کی زکاۃ اداکرنا

سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ جواب: جو شخص زکوٰۃ کے نصاب کا مالک ہو ، تو زکوٰۃ کی …

Read More »

ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو ،تو زکوۃ کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید کے پاس تین تولہ سونا اور 50 ہزار روپے ہیں، اس کے علاوہ اس پر 50ہزار روپے ہی قرض ہے، تو اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں زید پر زکوٰۃ فرض ہو گی،کیونکہ اصول …

Read More »