سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟ …
Read More »darulfikar
کبوتروں پرزکاۃ کی تفصیل
سوال: میرے پاس کبوتر ہیں ۔کیا ان پر زکوۃ بنتی ہے؟ جواب: کبوتروں پر زکاۃ اس صورت میں فرض ہو گی جبکہ یہ مال تجارت ہوں، اور ان کے مال تجارت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ انھیں خریدتے وقت ہی آگے بیچنے کی نیت ہو۔ لہذا اگر آپ نے وہ کبوتر …
Read More »کرائے پردئیے ہوئے ٹرک کی زکاۃ
سوال: میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہےا ور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو گی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ٹرک کی ویلیو پر زکوۃ فرض نہیں …
Read More »گھریلوکپڑوں اور جہیز کی اشیاء کی زکاۃ
سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔ جواب: جہیز میں دئیے گئے بھاری کپڑے،برتن ،دیگ وغیرہ پر زکوۃ نہیں ہے ،خواوہ وہ زیراستعمال …
Read More »کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی
سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے …
Read More »جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟
سوال: کیا جواہرات پر زکوۃ بنتی ہے؟ جواب: موتی اور جواہر (یعنی قیمتی پتھروں) اگرمال تجارت نہ ہوں توان پر زکوۃ واجب نہیں، اگرچہ کتنے ہی قیمتی ہوں ۔اور! اگر تجارت کی نیت سے لئے، تو مالِ تجارت ہونے کی وجہ سے دیگر شرائط کی موجودگی میں ان کی مالیت …
Read More »قسطوں پرلیے ہوئے فلیٹ کی زکاۃ اداکرنے کاطریقہ
سوال: اگرکوئی شخص فلیٹ قسطوں پرلے اورابھی تک قسطیں مکمل ادا نہ ہوئی ہوں،تو کیا اس فلیٹ کی زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی اور کیسے نکالنی ہوگی ؟ جواب: اگرکسی شخص نے فلیٹ بیچنے کی نیت سے خریدا،تواس کی زکوٰۃ اداکرنا لازم ہے اورحکم یہ ہے کہ جوقسطیں باقی ہیں وہ اس پر قرض ہیں اور زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ یہ ہے …
Read More »بچوں کے نام پررکھے سونے پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔ جواب: اگر سونا بچوں کی مِلک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی مِلک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو ، زکوٰۃ کی شرائط پائی …
Read More »زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟
سوال: میں اٹلی میں رہتی ہوں، سونے کی زکوۃ میں اٹلی کے ریٹ کے حساب سے دوں گی؟ یا پاکستان کے حساب سے؟ جواب: زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں آپ کا سونا جس ملک میں موجود ہو ، اس کی زکوٰۃ اسی ملک کے ریٹ کے حساب …
Read More »زکوۃ کی رقم بھیجنے کا خرچہ کون دے گا؟
سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟ جواب: زکوۃ کی ترسیل میں جواخراجات ہوتےہیں وہ مال زکوۃ سے منہانہیں کیے جاتےبلکہ وہ الگ سےاداکرنے ہوتے ہیں۔لہذاپوچھی گئی صوت میں سورپے،زکوۃ کی رقم سےمائنس نہیں کیےجائیں گے،بلکہ آپ …
Read More »