سوال: مرد کے پاس اپنے استعمال کے لیے پچاس پچاس ہزار کی دو گھڑیاں ہیں کیا ان پر بھی زکوۃ دینی ہوگی ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں یہ واضح نہیں ہے کہ گھڑیاں سونےیا چاندی کی ہیں یا کسی اور دھات یا میٹیریل کی ہیں ، اگر گھڑیاں سونے یا چاندی کی …
Read More »darulfikar
گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر قرض لیا ہےتو زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟ جواب: صوتِ مسئولہ میں اگر سونا رہن ( گروی ) کے طور پر رکھوایا گیاہے تو جب تک رہن رہے گا ،اتنی مدت کی ا س کی زکوۃ کسی پر لازم نہیں ہوگی۔ ہاں جب قبضہ میں …
Read More »کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا
سوال: زکوۃ کی رقم امانت کے طور پر ہوتی ہے ، تو کیا اگر کوئی وصول کرنے والا یا صدر و سیکرٹری وغیر ہ اس کو ذاتی استعمال میں لے آئے پھراپنی طرف سے زکاۃ کی مدمیں اتنی رقم جمع کروادے ، تو کیا ان کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔ جواب: جس شخص …
Read More »نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
سوال: نابالغ بچوں کے اکاؤنٹ میں جو پیسے ہیں یا ان کا گولڈ، اس پر زکوۃ ہو گی؟ جواب: اگر سونا یا پیسے وغیرہ بچوں کی ملک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی ملک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو ، زکوۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں …
Read More »بینک میں جمع کروائی گئی رقم پرکتنی بارزکاۃ لازم ہوگی ؟
سوال: اگر بینک میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے ایک مرتبہ سال مکمل ہونے پر اسکی زکوۃ ادا کر دی گئی ہے اس کےبعد و ہ رقم یونہی موجود ہے کم یا زیادہ نہیں ہوئی تو اب سال مکمل ہونے پر دوبارہ زکوۃ لازم ہوگی ؟ جواب: اموال زکوۃ جب تک …
Read More »سال کے درميان ملنے والی رقم پر زکو ۃ کا حکم ؟
سوال: ہمارے پاس بقدر نصاب رقم موجود ہو اب ان پر سال گزرنے کے بعد زکوۃ لازم ہوگی تو دوران سال جو رقم آئےگی وہ کیا اس نصاب میں شامل ہوگی یا نہیں؟ جواب: جو شخص مالک ِنصاب ہے اگر درمیان سال میں کچھ اور مال اُسی جنس کا حاصل …
Read More »غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرناشرط ہے یانہیں ؟
سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس …
Read More »پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بھائی کا پیسہ پھنسا ہوا ہے کیا وہ اس کی زکوۃ نکالےگا؟ اگر نکالےگا تو کب نکالےگا؟ جواب: اگر مقروض پیسہ دینے سےانکار نہیں کرتا بلکہ اقرار کرتا ہے اور ٹال مٹول کرتا ہے یا نادار ہونےکی وجہ سے ادئیگی نہیں کرپارہا یا منکر ہے مگر قرض …
Read More »نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدصاحب نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس …
Read More »آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟ جواب: اگر آیتِ …
Read More »