darulfikar

بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

سوال:    ماں پر زکوۃ واجب ہوتو کیا بیٹا اپنے مال سے ، اپنی  ماں کی طرف سے   زکوۃ نکال سکتا ہے اور  کیا  بیٹے کےاپنی  ماں کی طرف سے زکوۃ نکالنے سے ،ماں کی زکوۃ  ادا ہوجائے گی؟نیز بیٹا اگر ماں کی زکوۃ اپنے مال سے  نکال دے تو  ماں کو ثواب ملے  گایا بیٹے کو؟  جواب:  بیٹا …

Read More »

زکوۃ کی رقم سے ملازمین کو حج کروانے کا حکم

سوال: زکوۃ کی رقم سےملازمین کو بذریعہ قرعہ اندازی حج کروا دیا جائے، تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب:   زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر،مستحقِ زکوۃ کو زکوۃ کی رقم کامالک بناناضروری ہے ، اگرتملیکِ فقیر نہ پائی جائے، تو زکوۃ ادانہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں قرعہ …

Read More »

کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی غیر مسلم یا کافر کافی غریب ہو، تو کیا اس غیر مسلم کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کی جاسکتی ہے؟ جواب:   کافر خواہ حربی ہو یا ذمی بالاتفاق اُسے زکوۃ دینا جائز نہیں، کیونکہ زکوٰۃ کی درست  ادائیگی کے …

Read More »

زکوۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ  زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟ جواب:   زکوۃ کے وکیل کا اپنی ذات پر زکوۃ کی رقم خرچ …

Read More »

کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟

سوال: کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس  وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: رات میں زوال کا کوئی وقت نہیں ہوتا،عوام میں یہ مشہورہے کہ رات 12بجے زوال کا(مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت …

Read More »

عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل

سوال: نمازمیں عورت ہاتھوں کی پشت کوکھول کرنمازپڑھے گی یاچھپاکر؟اگرنمازمیں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی توکیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے لیے بہتریہی ہے کہ ہاتھوں کی پشت چھپاکرنمازپڑھے بہرحال اگرمکمل ہاتھ پشت سمیت کھلارہاتونمازاس صورت میں بھی درست ہوجائے گی ۔مکتبۃ المدینہ کی کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز” …

Read More »

عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا

سوال: عصر اور عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض نماز کے بعد  پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: عصر کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض کے بعد نہیں پڑھ سکتے کہ ان سنتوں کی قضا نہیں ہے اور اگر کوئی پڑھے گا تو یہ نفل ہوں گے اور عصر کے …

Read More »

ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی

سوال: کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟ جواب: ڈیوٹی پرہوں یا گھر میں یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے ،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) صاحب ترتیب نے قضا نماز …

Read More »

نماز کے بعد تسبیح ،تحمید اور تکبیر پڑھنا

سوال: کیا نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمد للہ ، اللہ اکبر پڑھنا بھی ثابت ہے؟ جواب: صحیح مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”معقبات لا يخيب قائلهن  أو فاعلهن  دبر كل صلاة مكتوبة، ثلاث وثلاثون تسبيحة، وثلاث وثلاثون تحميدة، وأربع وثلاثون تكبيرة“ترجمہ:ہر فرض …

Read More »

چاررکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا  ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب: بیان کردہ صورت میں نماز درست ہوجائے گی، سجدہ …

Read More »