سوال: لڑکا اور لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں اور ان پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟ جواب: لڑکے میں بارہ سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان اور لڑکی میں نو سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان جب بھی علاماتِ بلوغ میں سے کوئی علامت پائی جائے تو ان …
Read More »darulfikar
جان بوجھ کر تین جمعے چھوڑنا
سوال: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر تین بار جمعہ چھوڑ دے، تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟ جواب: جمعہ فرضِ عین ہے،اس کی فرضیت ظہرکی نمازسے زیادہ موکدہے ،جواس کی فرضیت کاانکارکرے وہ کافرہے اور ، جس شخص پر جمعہ فرض ہو، اس کافرض مانتے ہوئے بغیر عذرِ …
Read More »صبح صادق کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟
سوال: صبح صادق کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟ جواب: صبح صادق کا وقت ہر شہر میں مختلف ہوتا ہے ،لہذا آپ دعوت اسلامی کی بنائی نماز ٹائمنگ کی ایپلیکشن ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اپنا شہر منتخب کر کے وقت معلوم کرسکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت …
Read More »سڑک سے دوسو روپے ملے ہیں ان کا کیا کریں؟
سوال: سڑک سے دوسو روپے ملے ہیں ان کا کیا کریں؟ جواب: سڑک سے ملنے والی رقم کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود …
Read More »کیا یورین بیگ urine bag لگنے پر نماز پڑھ سکتے؟
سوال: کیا یورین بیگ urine bag لگنے پر نماز پڑھ سکتے؟ جواب: یورین بیگ لگا ہوتو لگے ہونے کی حالت میں نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟
سوال: جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اولاً اس کا علاج کروایا جائے اور اس دوران اگر چکر آنے کی تکلیف میں شدت ہے تو اشارہ کرنے کی اجازت ہے ۔ (دعوت …
Read More »میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟
سوال: میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی اور مانع شرعی نہیں تو گھر میں پردے میں رہتے ہوئے چوڑیاں کنگن بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے پر حکم
سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟ جواب: اگر نماز واجب الاعادہ ہو گئی تو اسےاسی نماز کے وقت میں ادا کیاجائے ۔ البتہ اگر وقت میں ادا نہ …
Read More »والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟
والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟ جواب: والدین کی خدمت کرنا ہی زیادہ ثواب کا باعث ہے کہ اس میں نیک کام میں پیسے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور انہیں راضی کرنے کا بھی ثواب ہے ۔ آپ کی کوئی مخصوص صورت ہے …
Read More »غیرمؤکدہ سنتوں کوموکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟ جواب: چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں درودودعا اور تیسری رکعت میں ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن …
Read More »