سوال: طعامِ سحری کا جب وقت نہیں رہتا ہے تو درِ مسجد پرنقارہ بجایا جاتا ہے بعض کہتے ہیں کہ جائز ہے اوربعض کہتے ہیں ناجائز ہے، اس میں کیا حکم ہے؟ الجواب سحری کا نقارہ اجازت یا ممانعت جس اصطلاح معروف پر مقرر کیا جائے اجازت ہے کہ کہیں …
Read More »darulfikar
سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟
سوال: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟ جواب: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجانے کیا گرچہ جوازی صورت ممکن ہے ،لیکن فی زمانہ چونکہ اس کے متبادل جائز ذرائع بھی موجود ہیں ،لہذا انہیں اختیار کیا جائے۔ …
Read More »ایک کمپنی جس کے بارے پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک کمپنی جس کے بارے پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب تک ان اشیاء میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرنے پر پختہ یقین نہ ہوجائے،اسے محض شک کی بنا …
Read More »تصویر کھینچنا کیسا ہے؟
سوال: تصویر کھینچنا کیسا ہے؟ جواب: بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں ،البتہ موبائل ہویا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویراورمووی بناسکتے ہیں مثلاًمرد، مردوں کی تصاویرو مووی بنائیں یا جانوروں اورمختلف قدرتی مناظر وغیرہ کی تصاویر یا مووی بنائی جائے تو اس کی اجازت ہے،کیونکہ …
Read More »بڑے شہروں میں گھر چھوٹے ہوتے ہیں اورواش روم بھی چھوٹے ہوتے ہیں،توکیا عورتیں یہاں مردوں کی چپل پہن کرجاسکتی ہیں؟
سوال: بڑے شہروں میں گھر چھوٹے ہوتے ہیں اور واش روم بھی چھوٹے ہوتے ہیں،توکیا عورتیں یہاں مردوں کی چپل پہن کرجاسکتی ہیں؟ جواب: بیت الخلاء چھوٹا ہو یا بڑا ہو،عورتوں کو مردوں کے جوتے پہننے کی شرعاً اجازت نہیں،عورتیں عورتوں والے اور مرد مردوں والے جوتے پہن کر ہی …
Read More »بچوں کے نام پر سونا رکھا ہو تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟
سوال: بچوں کے نام پر سونا رکھا ہو تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟ جواب:بچوں کے نام پررکھوانے سے ان کی کیامرادہے؟کیا بچوں میں تقسیم کرکے ان کی ملکیت میں سمجھتے ہیں یا یہ ذہن ہے کہ ان کی اپنی ہی ملکیت میں ہے مگرجب بچے بڑھے ہوجائیں …
Read More »اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟
سوال: اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس نے جواب میں یہ کہا کہ ہاں میں قسم کھاتاہوں کہ نہیں بتاؤں گاتوبتانے پرقسم ٹوٹ جائے گی اوراگرجواب میں قسم کے الفاظ نہیں بولے تھے،تواس صورت میں …
Read More »عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟
سوال: عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟ جواب: مسجد بیت میں رہتے ہوئے آئینہ دیکھنے سے اعتکاف نہیں ٹوٹتا۔عورت اگرواش روم میں جاکرفرض غسل کے علاوہ غسل کرے گی تواس کااعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا …
Read More »کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟
سوال: کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا …
Read More »ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کاحکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہویاکسی اورشے کی ناجائز وممنوع ہے۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)
Read More »