darulfikar

کسی چیزکو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

سوال: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟ جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرط مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا …

Read More »

نماز کی ہر رکعت میں ایک ہی سورت پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: نماز کی ہر رکعت میں ایک ہی سورت پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:فرائض میں سورۂ فاتحہ کے علاوہ بلا ضرورت  ایک ہی سورت کی تکرار مکروہ تنزیہی ہے اور نوافل میں یہ تکرار جائز ہے۔   جواب: امام اہلسنت مجدددین وملت امام احمد رضا خان علیہ …

Read More »

بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟

سوال: بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟ جواب: زوجہ اگر واقعی نافرمان ہو تو بھی حتی الامکان احسن طور پر خود، یا اپنے یا اس کے بڑوں کے ذریعے سے اس کی اصلاح کی کوششیں فرمائیں،یہ بھی دیکھ لیا جائے  کہیں آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے تو ایسا نہیں …

Read More »

اگر منت مانی میرافلاں کام ہوجائےتو 100نفل پڑھوں گی،توکام ہوجانے پرکیا100 نفل پڑھنے لازم ہوں گے۔

سوال: اگر منت مانی میرافلاں کام ہوجائےتو 100نفل پڑھوں  گی،توکام ہوجانے پرکیا100 نفل پڑھنے لازم ہوں گے۔ جواب:اگر منت مانی میرافلاں کام ہوجائےتو 100نفل پڑھوں  گی،تو کام ہوجانے پر100 نفل پڑھنے لازم ہوں گے۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)

Read More »

کیا دکان اورمکان میں بہنوں کا بھی حصہ ہوتا ہے؟

سوال: کیا دکان اورمکان میں بہنوں کا بھی حصہ ہوتا ہے؟ مال وراثت  میں ہرقسم کی جائیدادمکان،دکان،رقم ،زیورات الغرض  جوبھی مال ہواس میں بہنوں کاحصہ اللہ تعالیٰ نے مقررفرمایاہے۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)

Read More »

پلاٹ لیا ہے کہ اگر پیسے ہوئے تو بنا لیں گے اور اگر نہ ہوئے تو اچھا ریٹ لگنے پر بیچ دیں گے؟

سوال: پلاٹ لیا ہے کہ اگر پیسے ہوئے تو بنا لیں گے اور اگر نہ ہوئے تو اچھا ریٹ لگنے پر بیچ دیں گے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اس پلاٹ پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)

Read More »

وتر واجب ہیں یا سنت؟

سوال: یہ جوہم عشاء کی نمازمیں وتر پڑھتےہیں یہ سنت مؤکدہ ہے،یاواجب؟براہ کرم احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ جواب: احناف  کے نزدیک نماز وتر واجب ہے۔چند دلائل مندرجہ ذیل ہیں : (1) مسند بزار میں ہے:”عن عبداللہ عن النبي صلى اللہ علیہ وسلم قال الوتر واجب على كل مسلم” حضرت عبدالله …

Read More »

ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ظہر کی نماز سردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہےاور گرمی کے دنوں میں تاخیر …

Read More »

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

سوال:ایک کمپنی جو کھانے کی اشیاء مہیا کرتی ہے ،اور کھانے میں حلال وحرام دونوں طرح کی اشیاء موجود ہوتی ہیں،اس کمپنی میں  ان اشیاء کو صارفین کے گھروں تک پہنچانے کی نوکری کرنا کہ کمپنی ہمیں کہتی ہے کہ یہ سامان فلاں کسٹمر کے گھر پہنچا آؤ،ہم پہنچا آتے …

Read More »