سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ …
Read More »darulfikar
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
سوال: جمعہ کی نماز اگر واجب الاعادہ ہو، تو امام و مقتدی جماعت کے ساتھ دو رکعت کا اعادہ کر سکتے ہیں؟ جواب: اگر جمعہ کی نمازمیں کسی کراہت تحریمی کاارتکاب ہوجائے کہ جس کی وجہ سے نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے ،توایسی صورت میں، اعادہ توکرنالازم ہوگا کہ نمازناقص …
Read More »جمعہ کی جماعت کھڑی ہوجائے توسنتیں کب پڑھیں؟
سوال: اگر جمعہ کی جماعت کھڑی ہو گئی ہو اور اس وقت پہنچے تو کیا پہلے چار رکعت سنتیں پڑھیں یا جماعت میں شامل ہو جائیں؟اور ان سنتوں کو کب پڑھیں؟ جواب: اگر کوئی جمعہ کے دن اس وقت پہنچے کہ جماعت کھڑی ہو گئی ہو، تو اب سنت قبلیہ …
Read More »صلاۃ التسبیح میں تیسراکلمہ مکمل پڑھنے کا حکم
سوال: صلاۃ التسبیح کی نمازمیں تیسراکلمہ "سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الااللہ واللہ اکبر”یہاں تک پڑھتےہیں۔پرکچھ بہنیں کہتی ہیں کہ ہم تیسراکلمہ مکمل پڑھتی ہیں،اس سےثواب زیادہ ملتاہے۔کیااس طرح پڑھ سکتےہیں؟ جواب: صلاۃ التسبیح کی نمازمیں تیسراکلمہ مکمل بھی پڑھ سکتےہیں کہ ایک روایت میں مکمل تسبیح اس طرح ہے:” سبحان اللہ …
Read More »دوران نماز کھڑے ہوکر پڑھنے پرقادرہوگیا
سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا، دوران نماز دو رکعت پڑھنے کے بعد قیام پر قادرہوگیا تو کیا وہ شروع سے نماز پڑھے یا وہیں سے کھڑ اہوکر نما زشروع کردے؟ اگر شروع سے پڑھنی ہے تو یہ توڑ کر دوبارہ پڑھے یا پوری کرکے؟ جواب: وہ …
Read More »گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: سردی کے موسم میں گرم ٹوپی جس سے کان ڈھکے ہوتے ہیں اسے پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں ! گرم ٹوپی پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں اور نماز میں کان ڈھکے ہونے سے کوئی کراہت نہیں آتی البتہ اگر پیشانی بھی ڈھکی …
Read More »مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا
سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں …
Read More »کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟
سوال: صاحب ترتیب کی ظہرقضاہوگئی،عصربھی نہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت شروع ہوگیا،کیا کرے؟ جواب: صاحب ترتیب کی ظہرکی نمازقضاہوگئی اورآج کی عصرکی نمازاس نے ابھی ادانہیں کی تھی کہ عصرکامکروہ وقت شروع ہوگیا(یعنی آفتاب زردہوگیا)توایسی صورت میں اس سے ترتیب ساقط ہے ،وہ اس وقت میں آج کی عصراداکرے اورپھرغروب …
Read More »نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی "تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ(۱)” میں ” وَّ تَبَّ ط” کی با کو وقف کی صورت میں بغیر تشدید کے پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق تشدید …
Read More »ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ظہر کی سنتِ بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لی، تو کیا اس کی وہ سنتیں ادا ہوجائیں گی؟ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں سنتِ بعدیہ ادا نہیں ہوں گی کہ سنتِ بعدیہ کا …
Read More »