سوال: صبح، شام پڑھنے کی دعائیں احادیث و غیرہ میں مذکور ہوتی ہیں ،تو شام کی دعا عصر میں پڑھیں یا مغرب میں؟ جواب: شام کے وظائف ظہر کا وقت شروع ہونے سے غروب آفتاب کے درمیان کبھی بھی پڑھے جاسکتے ہیں۔جیسا کہ اعلی حضرت امام اہلسنت ،امام احمد رضا خان …
Read More »darulfikar
وتر کی نماز ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
سوال: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے عشا کے وتر کیسے پڑھے؟ جواب: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے وتر اداکرنے کاطریقہ یہ تھا کہ آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام تین رکعتیں اکٹھی ادا فرماتے اور سلام ان کے آخر میں پھیرتے، مستدرک للحاکم کی حدیث شریف …
Read More »وترکی تیسری رکعت میں ثناکاحکم
سوال: نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو،اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لے تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: وتر کی صرف پہلی رکعت میں تکبیر کے بعد ثنا پڑھیں گے ،تیسری رکعت کو …
Read More »کیا آیت سجدہ پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حفاظ جب منزل کا دور کرتے ہیں،تو اس دوران آیت سجدہ آنے پر فوراً سجدہ کرنا بعض اوقات گراں ہوتا ہے، مثلا ً :چارپائی پر بیٹھ کر یا چلتے،پھرتے دور کرنے کی صورت میں ،سوال …
Read More »تراویح پڑھانے کی اجرت اورحیلے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ …
Read More »عمامہ شریف پر سجدہ کرنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عمامہ شریف اس انداز سے باندھا ہو کہ سجدے میں پیشانی زمین پر نہ لگے بلکہ عمامہ زمین پر لگے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: عمامہ پر سجدہ کرنے کی تین صورتیں ہیں : پہلی صورت: کسی عذر مثلا سردی کی وجہ سے …
Read More »نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟یعنی فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہےیانفل ہے؟ اور اگرنہ پڑھی ،تو کیا قضا لازم ہو گی؟ جواب: بیس رکعات نماز تراویح ہرعاقل وبالغ مسلمان مردوعورت …
Read More »نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام …
Read More »عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت …
Read More »تراویح کی 20 رکعات 5 سلام کے ساتھ پڑھنا
سوال: تراویح کی 20 رکعت 5 سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اوراگرپڑھ سکتے ہیں تو یہ ظہر کی سنت موکدہ کی طرح پڑھنی ہوں گی یا عصر کی سنت غیر موکدہ کی طرح پڑھیں گے ، رہنمائی فرما دیں۔ جواب: تراویح دو، دو کر کے پڑھنا بہترہے کیونکہ یہی متوارث(شروع …
Read More »