darulfikar

قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ امام صاحب نے نمازِ عشاء  میں قراءت کرتے ہوئے اس آیتِ مبارک”وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ۠(۴۱)”(پارہ 03، سورۃ آل عمران، آیت41)کو پڑھتے ہوئے غلطی سے”سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ”کی جگہ”سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ”پڑھ دیا۔  اور پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو …

Read More »

نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟

سوال: کپڑے فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! کپڑے بھی فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں اورفدیہ میں کپڑوں کی اس قیمت کالحاظ ہوگاجو فدیہ دیتے وقت مارکیٹ میں ان کی قیمت ہو۔اوراس کی تفصیل یوں ہوگی کہ فدیہ لازم آنے والے دن میں  جتنی  مثلاگندم لازم ہوئی ،اس دن اس …

Read More »

تراویح کی قضاہے یا نہیں ؟

سوال: گزشتہ ایام بیماری کی وجہ سے میری ایک تراویح چھوٹ گئی ہے، تو اب میں اسے کیسے اور کب ادا کروں ؟ جواب: اگر تروایح کی نماز کسی وجہ سے رہ گئی، تو اس کی  قضاء کا حکم نہیں ہے ۔ البتہ اتنی بات ذہن میں رہے کہ بیس رکعات …

Read More »

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع  ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے  اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف …

Read More »

وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا ؟

سوال: عشاء کی نماز کے بعد وتر بھی پڑھ لیں، تو تراویح کی نماز پڑھ  سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: اگر کسی نے عشاء کی نماز  کے ساتھ وتر کی نماز بھی پڑھ لی، تو  اس کے بعد بھی تراویح کی نماز پڑھی جا سکتی ہے، بلکہ جس نے تراویح کی نماز …

Read More »

عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ کافی عرصہ سے ادا نہیں کی تو کیا حکم ہوگا ؟

سوال: ایک عورت نے کافی عرصہ سے عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ ادا نہیں کیں ، کیا وہ گناہ گار ہوگی؟ جواب: عصر اور عشا کی سنتِ قبلیہ سنت غیر مؤکدہ ہیں یعنی انہیں پڑھنا ثواب ہے مگر لازم نہیں اور نہ پڑھنا،ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں اگرچہ نہ …

Read More »

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سُترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی …

Read More »

نمازی کے سامنے جوتے رکھے ہوں تو نماز کا حکم

سوال:  کیا دورانِ نماز جوتے نمازی کے آگےپڑے ہوں،تواس صورت میں نماز پڑھنے والے کی نماز ہوجائے گی؟ جواب: جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں نماز پڑھنے والے کی نماز ہوجائے گی، مگر دورانِ نماز جوتے سامنے  یا نمازی کی سیدھی طرف نہیں رکھنے چاہئیں اور  رکھ دیں تو چادر وغیرہ سے …

Read More »

کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟

سوال: کسی کی نمازِ تراویح رہ گئی، تو کیا وہ گناہ گار ہو گا ؟ اور کیا قضا لازم ہو گی؟ جواب: رمضان المبارک میں روزانہ بیس رکعات تراویح کی ادائیگی ہر عاقل بالغ غیر معذور مرد و عورت کے لئے سنت مؤکدہ ہے، اگر بغیر عذر ایک آدھ بار …

Read More »

حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید انڈیا کا رہائشی ہے۔  حرمین شریفین کی زیارت کے لیے گیا تو  مدینہ منورہ میں زید کا قیام 12 دن کا تھا، معاذ اللہ مدینہ منورہ میں زید کی ایک دن ظہر کی نماز قضا ہوگئی، اب  زید کی اپنے …

Read More »