darulfikar

صلاة التوبہ کون سی نماز ہے اور کیوں پڑھی جاتی ہے ؟

سوال: نمازِ توبہ کون سی نماز ہے اور یہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟ جواب: صلاۃ التوبہ یہ ایک نفل نماز ہے، اس کا طریقہ یہ ہے کہ مثلاً دو رکعت نفل نماز پڑھ کر اس کے بعد اللہ کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کرے، اور اپنے گناہوں کی معافی …

Read More »

لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا

سوال: صبح صبح لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا کیسا ہے ؟ عورتیں بھی سورہی ہوتی ہیں،ان کو جگانا کیساہے؟ جواب: مسلمان مرد وں اور عورتوں کوشرعی حدودمیں رہتے ہوئے نماز فجر کے لیے جگانا ،جائز و مستحب اور نبی کریم علیہ الصلوۃ و السلام سے ثابت ہے  اورفقہائے کرا …

Read More »

ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟

سوال: اگرکوئی شخص ساری زندگی نمازپڑھتارہا،لیکن بعدمیں معلوم ہواکہ وہ غلط نمازپڑھتاتھا(نمازکی شرطیں پوری نہ ہوئیں۔یاعمل کثیرکرتاہو،وغیرہ وغیرہ)توکیااس کواعادہ کرناپڑےگایاقضا؟نیزاس کاطریقہ بھی بتادیں۔ جواب: اگرکسی شخص نےنمازکی شرائط میں سے کسی شرط  کوپورانہ کیا،مثلاً طہارت ،سترعورت وغیرہ کوشرعی طورپرمکمل نہ کیایانمازمیں کوئی ایساعمل کیا،جس سے نمازفاسدہوجاتی ہے،تواس طرح جتنی نمازیں پڑھی …

Read More »

صلاۃ التسبیح کے کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائیں توکیا کریں؟

 سوال: اگر کوئی شخص صلاۃ التسبیح میں رکوع یا سجدے میں تسبیح پڑھنا بھول  جائے تو  کیا کرے؟ جواب: جو شخص صلاۃ التسبیح میں کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائے یا مطلوبہ تعداد سے کم پڑھے تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ دوسرے محل مشروع (جس میں پچھلی تعدادپوری …

Read More »

جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟

سوال: جس پرجمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن  جمعہ سے پہلےظہر کی نماز پڑھ لے   تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟اور جب یاد آئے   تو اس وقت  جمعہ ملنے کے امکانات نہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟ جواب: جس پر جمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر  جمعہ کے دن …

Read More »

رکوع میں سجدوں کی تسبیحات پڑھنا اور تسمیع و تحمید نہ کہنا

سوال: اگر رکوع میں رکوع کی تسبیح پڑھنے کے بجائے بے خیالی میں سجدہ کی تسبیح پڑھ دی اور پھر رکوع سے اٹھتے ہوئے تسمیع وتحمید بھی نہیں کہا اور تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں چلے گئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائےگی …

Read More »

نماز کے باہر دعا کے لیے سجدہ کرنا اور اس کا طریقہ

سوال: اگر کوئی شخص نماز کے علاوہ  ،دعا مانگنے کے لیے سجدہ میں جائے اور اس میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے کے بجائے ان کا رخ آسمان کی طرف کرکے دعا کرے،تو کیا اس انداز میں سجدہ کرکے دعا مانگ سکتے ہیں ؟ جواب: دعا  مانگنے کے لیے سجدہ میں جانا    تو …

Read More »

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا

سوال: فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟   بعد میں  آنے والے بعض لوگ  کہتے ہیں کہ اُنہیں بقیہ نماز پڑھنے میں بلند ذکر کی وجہ سے آزمائش کا سامنا ہوتا ہے۔ جواب: نماز کے بعد بلندآوازسے  ذکرکرناقرآن پاک اور احادیث  طیبہ صحیحہ سے ثابت ہے ۔لیکن  ضروری …

Read More »

قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا

سوال: قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سورۂ فاتحہ بھی دعائے ماثورہ ہے کہ  یہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید کا حصہ   ہے  اور   حمد و ثناء  کےساتھ ساتھ دعا بھی ہے ،لہذا  قعدۂ  اخیرہ میں دعا کے طور پر  سورۂ فاتحہ   پڑھنا بھی جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ قعدہ …

Read More »

نماز کے قیام میں جھک کر کھڑا ہونا کیسا ؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز کے قیام میں احتراماًتھوڑا سا جھک کر کھڑا ہو ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب: قیام کی  کم سے کم حد یہ ہے کہ   اس طرح کھڑا    ہو کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنے تک  نہ پہنچیں  اور مکمل قیام یہ ہے کہ سیدھا کھڑا ہو،لہذا قیام  میں اس قدر جھک کر کھڑا …

Read More »