سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ۔ البتہ سننِ مؤکدہ کو ادا کیا جائے گا، ان کو چھوڑنے کی اجازت نہیں، کیونکہ سنتِ مؤکدہ کو ایک بار بغیر عذرِ شرعی …
Read More »darulfikar
دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا
سوال: دو رکعت نفل مختلف نیتوں(توبہ،برائے حاجت،شکرانہ)کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں ! دورکعت نفل میں ایک سے زیادہ بھی نیتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سب کا ثواب ملے گا جیسا کہ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے”كذا يصح لو نوى نافلتين أو أكثر كما لو نوى …
Read More »اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال:اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز خواہ سری ہو یا جہر ی مقتدی پر کاموش رہنا واجب ہے ،اسے امام کے پیچھے قراءت کرنا جائز نہیں ،اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر قراءت …
Read More »رمضان کے روزے کی فرضیت کاانکارکرناکیساہے ؟
سوال: رمضان کے روزے کی فرضیت کاانکارکرناکیساہے ؟ جواب: رمضان کے روزے کی فرضیت قرآن پاک سے ثابت ہے ،رمضان کے روزے کی فرضیت کا انکار کرنا کفر اور جو شخص رمضان کے روزے کی فرضیت کا انکار کرے وہ کافر و مرتد ہے۔ اگر کسی نے سجدہ سہو میں …
Read More »قسم کا کفارہ کیا ہے؟
سوال: قسم کا کفارہ کیا ہے؟ جواب: قسم کاکفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنا دے اگر یہ دونوں کام کرنے کی استطاعت نہیں تو تین روزے رکھے۔اور کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی موجود ہے کہ دس مسکینوں …
Read More »اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟
سوال:اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی نے سجدسہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ سہو کر لیا تو نماز کاا عادہ کرنا ہو گا ،اور اگر یہ جان بوجھ کر کیا ہےتو اس نے گناہ …
Read More »فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں
سوال: فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں جواب: فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی سخت ہڈی کے شروع ہونے تک پانی پہنچانا لازم ہے ،اور روزہ نہ ہو توناک …
Read More »ایک شخص جس نے رات کو روزہ رکھنے کی نیت کی ،لیکن صبح کو سحری کے لئےاٹھ نہ سکا تو کیا یہ اب روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟
سوال:ایک شخص جس نے رات کو روزہ رکھنے کی نیت کی ،لیکن صبح کو سحری کے لئےاٹھ نہ سکا تو کیا یہ اب روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ روزہ رکھنے کے لئے سحری کرنا شرط نہیں ،اگر سحری نہ بھی کی تو رات سے …
Read More »اگر رمضان کا سنت اعتکاف مجبوری یعنی سخت بیماری کی وجہ سے توڑ دیا جائے تو اس کی قضا کس طرح ہوگی؟ایک دن ہی قضا کر لینا کافی ہے یا اگلے رمضان دس دن اعتکاف کرنا ضروری ہوگا؟
اگر رمضان کا سنت اعتکاف مجبوری یعنی سخت بیماری کی وجہ سے توڑ دیا جائے تو اس کی قضا کس طرح ہوگی؟ایک دن ہی قضا کر لینا کافی ہے یا اگلے رمضان دس دن اعتکاف کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشَرَہ کااِعتِکاف کیااورکسی وجہ سے ٹوٹ گیاتودس ۱۰ …
Read More »ایک گھنٹہ پہلے افطاری کی افطاری کرکے پتہ چلا کہ ابھی افطار کا وقت نہیں ہواتھا،مجھے ٹائم کادھوکالگا
سوال:ایک گھنٹہ پہلے افطاری کی افطاری کرکے پتہ چلا کہ ابھی افطار کا وقت نہیں ہواتھا،مجھے ٹائم کادھوکالگا جواب:دریافت کردہ صورت میں ،روزہ ٹوٹ گیا ،اس روزے کی صرف قضا کرنا لازم ہے ،کفارہ لازم نہیں ۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے …
Read More »