سوال:میرے انگوٹھے پردانہ بنا ہواہے جس میں پیپ ہے اگر اس دانے میں کٹ لگوا کر اس کی پیپ نکلوا کر دوائی لگوا لو تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ سوال: مرد کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی نے شوہر کے بھائی سے زنا کیا جس سے حمل …
Read More »darulfikar
بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
سوال:بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟ جواب:بالا سینور کی آبادی کے اختتام سے احمد آباد کی آبادی کی ابتداء تک اگر شرعی مسافت ہے تو روزہ چھوڑنے کی اجازت صرف اس صور ت میں ہے جب کہ وقت سحر …
Read More »میری داڑ میں شدید درد ہے کیا میں داڑ نکلوانے کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟
سوال:میری داڑ میں شدید درد ہے کیا میں داڑ نکلوانے کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟ جواب: داڑ نکلوانے کی وجہ روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں،بعد افطاری داڑ نکلوائی جاسکتی ہے ،یونہی اگر درد ہے تو سحری میں دوائی کھائی جاسکتی ہے ،یونہیں اگر حالت روزہ میں شدید درد …
Read More »دن میں اگر گیارہ بجے سے پہلے بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟
سوال: دن میں اگر گیارہ بجے سے پہلے بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر بیماری ایسی تھی کہ مریض کو مرض بڑھ جانے یا دیر میں اچھاہونے یا تندرست کو بیمار ہو جانے کا گمان غالب …
Read More »ایک اسلامی بہن جو حاملہ ہے تو اس بارے میں پوچھنا یہ ہے کہ اس کا شوہر اس حالت میں اسے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے تو کیا یہ اسلامی بہن روزہ چھوڑ سکتی ہے؟
سوال:ایک اسلامی بہن جو حاملہ ہے تو اس بارے میں پوچھنا یہ ہے کہ اس کا شوہر اس حالت میں اسے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے تو کیا یہ اسلامی بہن روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ جواب: حاملہ کو بھی روزہ رکھنا لازم ہے ،بلاعذر شرعی اسے بھی روزہ چھوڑنا …
Read More »روزے کی حالت میں اگرکھانے کی ڈکار آجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں اگرکھانے کی ڈکار آجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب: ڈکارآنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اگرچہ ڈکار کے ذریعے منہ میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات کو نگل لیا ہو ۔ ہاں اگروہ قے کی صورت اختیارکرجائے توپھرقے آنے پرروزہ ٹوٹنے …
Read More »روزہ رکھ کر پڑھائی مشکل ہوتی ہے ،تو کیا جس دن امتحان ہو اس دن روزہ توڑنے یاچھوڑنے کی اجازت ہے؟
سوال: روزہ رکھ کر پڑھائی مشکل ہوتی ہے ،تو کیا جس دن امتحان ہو اس دن روزہ توڑنے یاچھوڑنے کی اجازت ہے؟ جواب:امتحان دینے کی مشقت کی وجہ سے روزہ توڑنے یا نہ رکھنے کی شرعااجازت نہیں۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے …
Read More »روزے کی حالت میں عورت کودیکھ کرشہوت آجائے توکیاروزے ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں عورت کودیکھ کرشہوت آجائے توکیاروزے ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں عورت کو دیکھنے سے شہوت آجائے تومحض شہوت آنے سے روزہ تونہیں ٹوٹتا۔لیکن یادرکھیں کہ بلاوجہ شرعی کسی غیرمحرم عورت کودیکھناناجائزوحرام ہے۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے …
Read More »جس کو شوگر کی بیماری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد بھوک لگتی رہتی ہے تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
سوال:جس کو شوگر کی بیماری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد بھوک لگتی رہتی ہے تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر شوگر کا مرض ایسا ہے کہ روزہ رکھنے سے واقعتاًمرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس …
Read More »پتھری کی شکایت ہو اور روزہ رکھنے کی صورت میں مرض بڑھنے کا اندیشہ ہوتو کیا روزہ چھوڑا جاسکتا ہے؟
سوال: پتھری کی شکایت ہو اور روزہ رکھنے کی صورت میں مرض بڑھنے کا اندیشہ ہوتو کیا روزہ چھوڑا جاسکتا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں پتھری کی شکایت اگرایسی ہے کہ روزہ رکھنے سے واقعتاًمرض بڑھ جانےیادیرمیں اچھا ہونے یا شدید مشقت ودشواری میں مبتلاہونےکاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت …
Read More »