darulfikar

حاملہ عورت روزہ رکھ سکتی ہے؟

حاملہ عورت روزہ رکھ سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں حاملہ  عورت روزہ رکھ سکتی ہے  ،حتی کہ اس پر رمضان کے روزے فرض ہیں  ،اگر بلاعذر شرعی  رمضان کے روزے چھوڑے گی توگناہ گار ہوگی،البتہ اگر اسے اپنے یا بچّے کی جان کو نقصان پہنچنے کاغلبہ ظن کے ساتھ اندیشہ …

Read More »

اسلامی بہن کے جو روزے مخصوص ایام کی وجہ سے قضا ہو گئے تو کیا ان کو اکٹھا رکھنا ضروری ہے یا وقفے کے ساتھ بھی رکھے جاسکتے ہیں؟

سوال:اسلامی بہن کے جو روزے مخصوص ایام کی وجہ سے قضا ہو گئے تو کیا ان کو اکٹھا رکھنا ضروری ہے یا وقفے کے ساتھ بھی رکھے جاسکتے ہیں؟ جواب:قضا روزے اکٹھے رکھنا ضروری نہیں،ایک یاایک سے زائد دن کے فاصلے کے ساتھ بھی قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔ روزے …

Read More »

میں نمازی بنناچاہتاہوں لیکن میرا دل نماز میں نہیں لگتا اس کے لئے میں کیا کروں ؟

سوال:  میں نمازی بنناچاہتاہوں لیکن میرا دل نماز میں نہیں لگتا اس کے لئے میں کیا کروں ؟ جواب: نمازمیں دل لگے یانہ لگے ایک بالغ مسلمان مردہویاعورت ان پرنمازپڑھنافرض ہے بغیرکسی شرعی عذرکے نمازقضاکرناجائزنہیں ۔ہاں جہاں تک معاملہ دل نہ لگنے کاہے تواس کی کئی وجوھات ہوسکتی ہیں مثلابندے …

Read More »

ایک عورت کا حمل گر گیا تو کتنے دن بعد پاک ہوگی؟

سوال: ایک عورت کا حمل گر گیا تو کتنے دن بعد پاک ہوگی؟ جواب: اگر حمل 4ماہ کی مدت مکمل ہونے کے بعد ساقط  ہوا ہے ،تواب جو خون آرہا ہے وہ نفاس کا خون ہے اسکی کم ازکم کوئی مدت نہیں جبکہ زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے …

Read More »

میں اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کروں ،روزہ رکھ کر بھی قابو نہیں ہوتا، ہر وقت توبہ بھی کرتا ہوں،پھر بھی غلط کام ہوجاتا ہے،اس بارے مجھے بتائیں ؟

سوال:میں اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کروں ،روزہ رکھ کر بھی قابو نہیں ہوتا، ہر وقت توبہ بھی کرتا ہوں،پھر بھی غلط کام ہوجاتا ہے،اس بارے مجھے بتائیں ؟ جواب: اپنے گناہوں سے توبہ کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ توبہ کو قبول کرنے والا ہے،توبہ پراستقامت حاصل کرنے کے لئےبری …

Read More »

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال:شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب: شوال کے 6روزے اکٹھے و متفرق دونوں طرح رکھے جا سکتے ہیں ،البتہ متفرق(یعنی وقفے وقفے سے ) رکھنا افضل ہیں۔ مراۃ المناجیح میں ہے:مسلسل یا متفرق مگر متفرق افضل،اس طرح کہ عید …

Read More »

روزہ رکھ کر آنکھ میں دوائی ڈالنا کیسا

سوال:اگرکسی کو علم نہ ہواور پورا رمضان روزہ رکھ کر آنکھ میں دوائی ڈالتا رہے ،اب پتہ چلے تو ان روزوں کی قضاء و کفارے کا کیا حکم ہے؟ جواب:آنکھ میں دوا ڈالنے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس سے صرف قضا لازم ہے کفارہ نہیں ،لہذا جتنے دن روزے …

Read More »

روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟

سوال:روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟ جواب:روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کااندیشہ ہو، تو   مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیااوراسی حالت میں(عورت سے جداہونے سے پہلے)انزال …

Read More »

روزے کی حالت میں مسی لگانا کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں مسی لگانا کیسا ہے؟ جواب: مسی ایک قسم کا  سیاہ پاؤڈر  یا منجن جسے عورتیں سنگار کے لئے اپنے دانتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں،اسے روزے کی حالت میں منہ کے اندر لگانے کی جازت نہیں کہ اس کے باریک اجزا حلق میں چلے جانے …

Read More »

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »