سوال: پاکستان میں سنی عوام نے روزہ رکھا لیکن اس انڈیا کے علماء اہلسنت نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو یہ ٹکراؤ آگیا اس معاملے میں کیا کیا جائے ؟ جواب:انڈیا میں معتمد ،مستند سنی علماء نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو آپ پر …
Read More »darulfikar
مرد وعورت روزہ کی حالت میں قصداً جماع کر لیں تو کیا قضا کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟
سوال: مرد وعورت روزہ کی حالت میں قصداً جماع کر لیں تو کیا قضا کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟ جواب: جان بوجھ کر روزے کی حالت میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،جس سے توبہ کرنا لازم ہے اور اس صورت میں قضا کے ساتھ کفارہ بھی …
Read More »کیا حاملہ عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے
سوال: میری زوجہ حمل میں ہے کیاوہ رمضان کا روزہ چھوڑ سکتی ہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں مرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت میں اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے،البتہ اگر ایک روزہ چھوڑ کر ایک رکھ سکتی ہے …
Read More »روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو وہ کیسے غسل کرے؟
سوال: روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو وہ کیسے غسل کرے؟ جواب: روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو غسل کا جو مسنون طریقہ ہے اسی کے مطابق غسل کیا جائے گا ،البتہ روزہ کی حالت میں کلی کرنے اور حلق تک پانی پہنچانے میں …
Read More »جو دل کا مریض ہو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟اوراس کے بدلے اس کافدیہ ادا کر دے ؟
سوال:جو دل کا مریض ہو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟اوراس کے بدلے اس کافدیہ ادا کر دے ؟ جواب: دل کے مریض کو عموما روزے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ، لہٰذا اسے روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں البتہ کوئی ایسی صورت ہو کہ واقعی مرض بڑھ جانے …
Read More »خواتین کی یورپ میں ایک فزیوتھراپی کی جاتی ہے جس میں مشین عورت کی شرمگاہ پر رکھی جاتی ہے ،توکیا روزہ کی حالت میں یہ فزیوتھراپی کروانا جائز ہے ؟
سوال:خواتین کی یورپ میں ایک فزیوتھراپی کی جاتی ہے جس میں مشین عورت کی شرمگاہ پر رکھی جاتی ہے ،توکیا روزہ کی حالت میں یہ فزیوتھراپی کروانا جائز ہے ؟ جواب:عورت کے مخصوص مقام پر فزیوتھراپی کی مشین رکھنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،لیکن یاد رہے کہ ایسے طریقہ علاج …
Read More »روزہ کی حالت میں غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: روزہ کی حالت میں غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب: غیبت کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،خصوصا ً حالت روزہ میں غیبت کرنااور بھی برا ہے ،لیکن غیبت کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ غیبت کرنے سے روزے میں کراہت ضرور آتی ہے۔ کیا جوا کھیلنے …
Read More »میرے آخری سال کے رمضان کے روزے میرے ذمہ میں باقی ہیں ،کیا میں اس رمضان میں روزہ رکھ سکتی ہیں ؟
سوال: میرے آخری سال کے رمضان کے روزے میرے ذمہ میں باقی ہیں ،کیا میں اس رمضان میں روزہ رکھ سکتی ہیں ؟ جواب:پچھلے رمضان کے روزے رکھنا لازم ہیں البتہ اگر نہیں رکھے اور رمضان کا مہینہ آگیا ہے تو رمضان کےمہینے میں اِسی رمضان کے روزے رکھنا لازم …
Read More »کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
سوال: جناب ہماری رہنمائی کر دیں ہمارے گاؤں میں ایک پیررہتاہے رمضان کے دن تھے لوگوں نے روزہ رکھ کر جوا کھیل رہے تھے توکس گلی میں لوگ جوآکے رہے تھے اس گلی سے پیرگزراوہ بولتا ہے کہ تم روزہ رکھ کرجواکھیلتے ہوتوتمہاراروزہ نہیں رہاتوپیر نے روزہ توڑنے کاحکم دیا …
Read More »میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں
سوال: میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں، جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد روزے کا کفارہ ہے تو روزے کے کفارے میں کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی …
Read More »